لوئر کرم (خبر رساں ادارے )کرم ایجنسی کی تحصیل لوئر کرم میں گاڑی میں دھماکا، ایک شحص جاں بحق 6 زخمی ہو گئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ایک موٹر سائکل جو کہ لوئر کرم کے علاقے صدہ بازار میں کھڑی تھی کہ اچانک دھماکا ہوا جس میں ایک شحص جاں بحق ہو گیا جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمیوں کی حالت حطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق بارودی مواد موٹر کار میں نصب کیا گیا۔دھماکے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
No comments:
Post a Comment