اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی گر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔سب سے زیادہ گرمی ڈیرہ غازی خان ، سبی ، سکھر، رحیم یار کان اور جیکب آباد میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڑد کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ اگلے چند روز کے دوران ملک کے اکثر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے اور دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوگا ۔
No comments:
Post a Comment