Sunday, June 23, 2013

سانحہ گلگت کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور


ملتان(خبر رساں ادارے )ملتان میں چالان کرنے پرتلخ کلامی کے بعد ٹریفک وارڈنزنے موٹرسائیکل سوار کی پٹائی کردی۔ واقعہ ملتان میں چوک کچہری پر ایک شاپنگ پلازہ کے سامنے پیش آیا جہاں خالد نامی شخص اپنے دو چھوٹے بچوں کے ساتھ موٹرسائیکل سے گزر رہا تھا کہ وہاں کھڑے ٹریفک وارڈن نے اس کا چالان کر دیا۔ خالد نے الزام لگایا کہ بغیر وجہ کے چالان کرنے پر اُس کی ٹریفک وارڈن کے ساتھ تلخ کلامی ہو گئی جس پر ٹریفک وارڈن نے فون کر کے اپنے دوسرے ساتھی ٹریفک وارڈنز کو بلا لیا اوردونوں نے مل کر خالد کی اس کے بچوں کے سامنے پٹائی کر دی۔ بعد میں ٹریفک وارڈن نے پولیس تھانہ کو اطلاع دی جو موقع پر پہنچی اور خالد کو تھانے لے گئی۔ 

No comments:

Post a Comment