Sunday, June 23, 2013

وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کردیا


اسلام آباد(خبر رساں ادارے )وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کردیاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ان دنوں ذکاء اشرف کی معطلی کے بعد بغیر چیئرمین کے کام کررہا تھا۔ قائم مقام چیئرمین کی تقرری اسلام آبادہائی کورٹ نے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کو ذمہ داری سونپی تھی۔

No comments:

Post a Comment