Monday, June 17, 2013

میرا قومی اسمبلی سے خطاب مشکل قومی مسائل پر تحریک انصاف کی پالیسی کا مظہر ہوگا،عمران خان


اسلام آباد(خبر رساں ادارہ)پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کل(بدھ کو) قومی اسمبلی کے ممبر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے،عمران خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ میں19جون کو قومی اسمبلی میں حلف اٹھاؤں گا اور اس دن بجٹ بحث میں حصہ لونگا،میرا پارلیمنٹ سے خطاب مشکل قومی مسائل پر پی ٹی آئی کی پالیسی کا مظہر ہوگا اور بتایا جائے گا کہ کے پی کے حکومت کس طرح صاف اور شفاف حکمرانی کا ماڈل ہوگی۔

No comments:

Post a Comment